(accomplish) 1. complete پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1341    accomplish (verb active)
    1. complete
پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا
    2. end
انت کو پہنچانا ۔ انجام دینا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا
    3. gain
کامیاب ہونا ۔ مراد، مطلب یا مدعا پانا
    4. fulfil
پورا کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا
1342    accomplishment (adjective)
    1. completion
پورن تائی ۔ نبھاؤ ۔ تکمیل
    2. perfection
کمال ۔ کمالیت ۔ فضیلت
    3. attainment
پراپتی ۔ کامیابی ۔ مطلب براری ۔ حصول مدعا
    4. skill
گن ۔ ہنر ۔ جوہر
    5. elegance
سگھڑاپا ۔ ادا ۔ سلیقہ ۔ تہذیب ۔ وضعداری
1343    aim (Noun)
    1. direction
تاک ۔ ڈکی ۔ سیدھ ۔نشانہ ۔ شست
    2. purpose
ارادہ ۔ نیت ۔ عزم ۔ قصد
    3. object
ارتھ ۔ مراد ۔ مدعا ۔ غرض ۔ مطلب ۔ منصوبہ ۔ منشا ۔ مقصد
1344    allegation (Noun)
    1. affirmation
برنن ۔ قول ۔ بیان ۔ اظہار
    2. plea
حجت ۔ دلیل ۔ عذر ۔ تکرار ۔ تقریر
    allegation of plaintiff
اظہار دعویٰ ۔ اظہار مدعا
1345    application for aid
استدعا ۔ استمداد ۔ استعانت
1346    ask (adjective)
    1. question
پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
    2. inquire
دریافت کرنا ۔ پوچھنا
    Wherefore dost thou ask after my name?
تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟
    3. solicit
چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
    Ask and it shall be given to you.
مانگو اور وہ تم کو ملے گا
    4. demand
طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
1347    beadsman (Noun)
مالا پھیرا ۔ جے مناوا ۔ دعا گو ۔ تسبیح خواں
1348    benediction (Noun)
اسیس ۔ آشیر باد ۔ کلیان ۔ دعا ۔ دعائے خیر ۔ برکت ۔ دعاگوئی ۔ مبارکی
1349    benison (Noun)
اسیس ۔ دعا
1350    beshrew (verb active)
کوسنا ۔ کوسنا کاٹنا ۔ کلپنا ۔ سراپ دینا ۔ دُسِیسنا ۔ بددعا دینا
    beshrew him, interj.
آگ لگے ۔ بھاڑ میں جائے
 

Content search results

  1. PDMS NafeesJauhar Font

    ... ہیں "صاحب، خدا کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگی کہ "خدایا ہم بھی اب باقاعدہ مطالعہ ...

    admin - 2016-05-05 13:28 - 0 comments

  2. مان جی از قدرت اللہ شہاب

    ... غالبا اسي موقع کے لئے وہ اکثر يہ دعا مانگا کرتي تھيں کہ اللہ تعالي ہاتھ چلتے ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:43 - 0 comments

  3. سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

    ... ہیں "صاحب، خدا کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگی کہ "خدایا ہم بھی اب باقاعدہ مطالعہ ... ہیں "صاحب، خدا کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگی کہ "خدایا ہم بھی اب باقاعدہ مطالعہ ...

    admin - 2008-08-23 12:17

  4. بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو

    ... سگريٹ اور سکاچ وسکي کے پيگ پي کر دعا کرتے رہتے ہيں،کہ انجام نيک ہو۔ دوسرے ...

    rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment

  5. اندھیری آگ

    ... ماں سے کہ کر آیا تھا کہ اللہ سے وہ دعا کرے گا کہ اسکی ماں کو کبھی دکھ نہ دے ، ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:03 - 0 comments

  6. کھول دو از سعادت حسن منٹو

    ... پھر ان نوجوانون کي کاميابي کيلئے دعا مانگي اور اس کا جي کس قدر ھلکا ہوگيا، ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:45 - 0 comments

  7. آخری کوشش از حيات اللہ انصاري

    ... تھا، جو ہاتھ پھيلا پھيلا کر يہ دعا مانگنے لگ کہ اے خدا اس کي مشکل آسان کر ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

  8. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... نہیں رہیں گے۔ اس نے دلِ ہی دلِ میں دعا مانگی کہ کسی دن گھر کے سب بڑے کہیں چلے ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

Pages