appropriate اُچت ۔ واجب ۔ لائق ۔ یوگ ۔ صحیح
Show Keyboard
![]() |
1    appropriate (adjective)
اُچت ۔ واجب ۔ لائق ۔ یوگ ۔ صحیح
2    appropriate (verb active)
    1. make one's own
اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا
    2. set apart for or assign to
علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا
    3. (Law) alienate a benefice
دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا
    appropriate in account
حساب میں لگانا ۔ محسوب کرنا
    appropriate wrongly
ہتیا لینا ۔ دبا لینا ۔ داب رکھنا ۔ اخذ بیجا کرنا ۔ ناجائز طور پر قبضہ کرنا ۔ غصب کرنا ۔ غبن کرنا ۔ تغلب کرنا ۔ خورد برد کرنا ۔ گھاؤ گھپ کرنا
3    appropriately (adjective)
واجبی ۔ ٹھیک ۔ مناسب طور سے ۔ خوبی سے ۔ ٹھیک ڈھنگ سے
4    assume (verb active)
    1. adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
    The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
    2. take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
    3. appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
    4. take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
    5. pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
    Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
    assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
5    consign (verb active)
    1. give
دینا ۔ دے ڈالنا ۔ دلانا ۔ بخشنا
    2. commit, intrust
سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا
    to consign goods to one
کسی کو مال بھیجنا یا آڑت کرنا
    We consigned his body to the grave.
ہم نے اس کی لاش قبر کو سونپ دی
    3. appropriate
ٹھیرانا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ تخصیص کرنا ۔ مشخّص کرنا ۔ معیّن کرنا
6    convert (verb active)
    1. alter
پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
    2. appropriate
اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
    He converted the prizes to his own use.
وہ انعام کا روپیہ اپنے کام میں لے آیا۔
    3. turn from one religion to another
اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
    No attempt was made to convert the Moslems. (Prescott)
مسلمانوں کو عیسائی کرنے میں کچھ کوشش نہیں کی
    4. turn from a bad life to a good one
بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
    convert to one's own faith
چیلا کرنا ۔ اپنی ملت میں کرنا ۔ مرید کرنا ۔ اپنے دین میں لانا
7    devote (verb active)
    1. appropriate by vow
صدقے کرنا۔ نذر کرنا۔ چڑھانا۔ بھیٹ کرنا۔ منسنا۔ قربان کرنا
    2. give up wholly
لگانا۔ وارنا۔ مصروف، محو، مشغول، مخصوص، فدا، قربان، تصدق یا نثار کرنا
    He devotes himself to literary pursuits.
وہ لکھنے پڑھنے میں مصروف رہتا ہے
    3. condemn
ملامت کرنا۔ لعنت کرنا۔ سراپ دینا۔ مردود کرنا۔ نفرین کرنا۔ لعنت بھیجنا
    4. give up to ill
حوالہ کرنا۔ سونپنا۔ سپرد کرنا۔ برے کاموں میں دل دینا۔ ڈال دینا۔ لگانا
8    devoted ()
    1. appropriated
مخصوص۔ صدقے۔ جاں نثار۔ قربان۔ بلہاری۔ واری۔ فدا
    2. addicted
مصروف۔ عادی۔ لتیا۔ دھتیا۔ مشغول۔ محو۔ مفتون
    devoted servant
جاں نثار نوکر۔ فدوی۔ بندہ۔ داس
9    diabolism (Noun)
    1. character appropriate to the devil
شیطانی فعل یا حرکت۔ فعل شنیعہ
    2. possession by the devil
آسیب کا خلل۔ بھوت کا سایہ۔ اوپری پرائی کا خلل
10    inappropriate (adjective)
غیر مناسب۔ غیر موزوں۔ بے محل۔ بے موقع۔ بے جوڑ
Content search results
-
THE WAR OF INDEPENDENCE: MAY, 1857 A.D.
... the size of the mask just fit, must remember to post the appropriate gently tear, don't rush. Basis after the clean skin, put a mask is ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:29 - 4 comments

