teraphim - دیوتا۔ ٹھاکر۔ مورت

a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
55 Dictionary results
(1) teraphimدیوتا۔ ٹھاکر۔ مورت
(2) terberateبرمانا۔ سالنا۔ چھیدنا
(3) tercelشکرا۔ نر باز۔ شاہین
(4) terebinthگندے بروزے یا تارپین کا پودا۔ بطم
(5) terebinthinae, terebinthineبروزہ آمیز
(6) terebraبرما
(7) tergalپشت کا۔ظہری
(8) tergiversateحیلہ کرنا۔ بہانہ کرنا۔ ٹلنا۔ منحرف ہونا۔ پہلو بدلنا
(9) tergiversation
1.حیلہ حوالہ۔ ہیراپھیری۔ ٹال مٹول۔ آلا بالا
2.تلون مزاجی۔ انحراف۔ ارتداد۔ عقیدے کی تبدیلی
(10) term
1. a limitحد۔ احاطہ۔ انت۔ اوڑ
2. any limited timeمدت معینہ۔ مقررہ وقت۔ میعاد۔ عرصہ۔ زمانہ
3. (Universities)ایام تعلیم۔ میقات
4. (Geom.)انتہا
5. (Law)ایام دورہ۔ ایام جلسہٴ عدالت
6. (Logic)طرف۔ مبتدایا خبر
7.اصطلاح۔ روزمرہ۔ فقرہ۔ لفظ
8.بات۔ سخن۔ شرط۔ پیرایہٴ بیان
9. (Alg.)مقدار۔ رقم
10. (pl.) (Med.)ایام۔ پھول۔ ایا حیض
11. (pl.) (Law)شرط۔ قرار۔ وعدہ
terms of an equationاطراف مساوات
terms of leaseٹھیکے کی میعاد
to be on good termsدوست بنا رہنا۔ دوستی رکھنا۔ میل ملاپ رکھنا
bring to termsصلح کرانا۔ ملانا
come to termsراضی ہونا۔ عہد و پیمان کرنا
expiration of termانقضائے میعاد
for a termکسی کال، مدت یا وقت کے لیے
make termsعہد و پیمان کرنا۔ بچن ہارنا
technical termاصطلاح۔ فنی اصطلاح
unexpired termباقی ایام