نفرت انگیز ۔ قابل تنفر ۔ مکروہ ۔ گھناؤنا ۔ بے جوڑ ۔ متخالف ۔ ناراض
2) aboard
adv.
جہاز یا ناؤ پر
expressed by
پریا میں
with the word boat or ship, as : in a ship
جہاز میں
on board
کشتی پر
(In Comp.)
سوار
as : aboard a ship
کشتی سوار
3) abominable
adj.
کریہ ۔ مکروہ ۔ برا ۔ پاپی ۔ گھناؤنا
4) abuses
pl. n.
برائیاں ۔ ان نیاؤ ۔ اندھیر ۔ خرابیاں ۔ بے انصافی ۔ ظلم
5) acceptable
adj.
من بھاؤنا ۔ اچھا ۔ پسندیدہ
6) accoutre
v. a.
سجانا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ وردی پہنانا ۔ آراستہ کرنا
7) adorn
v. a.
سنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا
At church with meek and unaffected grace
His looks adorned the venerable place
(Goldsmith)
وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے
مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے