باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ بچنا ۔ چھوڑنا ۔ پرہیز کرنا ۔ حذر کرنا
2) aside
adv.
ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل
But soft! aside, here comes the king. (Shakespeare)
چپ! دور ہو! بادشاہ آتے ہیں
to lay aside
ایک طرف رکھنا ۔ الگ یا کنارے رکھنا
to set aside (a decision)
رد کرنا ۔ منسوخ کرنا
3) assort
v. a.
ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا
4) asunder
adv.
علیحدہ ۔ علیحدہ علیحدہ ۔ الگ ۔ الگ الگ ۔ جدا ۔ جدا جدا ۔ بچّھے سے ۔ فرق سے ۔ خلاصہ خلاصہ
5) avoid
v. a.
پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا
avoid a distress
تدبیر کرنا کہ مال قرق نہ ہونے پائے ۔ مال کو قرق ہونے سے بچانا
avoid execution of decree
اجرائے ڈگری سے بچنے کی تدبیر کرنا ۔ڈگری اجرا نہ ہونے دینا
avoid judgment
ڈگری سے بچنے کا اپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا کہ فیصلہ کارآمدنہ ہو ۔ فیصلے کو کارآمد نہ ہونے دینا
to avoid punishment
سزا سے بچنے کے واسطے ۔ ڈنڈ سے چھوٹنے یا بچنے کو
6) avoidable
adj.
بچنے جوگ ۔قابل پرہیز یا حذر ۔ الگ رکھنے کے لائق
7) away
interj.
ہٹ ۔ ہٹو ۔ ہشت ۔ الگ ہو ۔ جاؤ ۔ دور ہو ۔ دور پار ۔ چلو ۔ اٹھو ۔ پرے
8) begone
interj.
چل ۔ چل چخے ۔ ہٹ ۔ چلا جا ۔ الگ ہو ۔ ہٹ پرے ۔ پرے ہٹ ۔ دور ہو ۔ دور پار ۔ جاتا رہ ۔ سدھارو ۔ نکل جا ۔ ہوا کھاؤ ۔ دور ۔ اپنا رستہ پکڑو ۔ چلتے پھرتے نظر آؤ ۔ دفان ہو ۔ دفع ہو