Posted Sat, 2008-08-23 05:47 by Admin
| 1) accurate | adj. | | ٹھیک ۔ چوکس ۔ درست ۔ راست ۔ صحیح |
|
| 3) amiss | adv. | | اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے |
|
| | to take amiss | | برا ماننا ۔ ناراض ہونا ۔ خفا ہونا | |
|
| 4) awake | adj. | | ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت |
|
| 5) aware | adj. | | آگاہ ۔ واقف ۔ چیتن ۔ چوکس ۔ سچیتا ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ مطلع |
|
| | to be aware, v.n. | | مطلّع، آگاہ یا واقف ہونا ۔ جاننا | |
|
| 6) beware | v. n. | | سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا |
|
| | Beware of him who regards not his reputation. (Prov.) | | جو اپنی عزت سے نہ ڈرے اس سے ڈریے (مثل) | |
|
| | Beware of all, but most beware of man. (Pope) | | چوکس رہیے سب سے، پر سب سے چوکس نر سے | |
|
| 7) blunder | n. | | موٹی بھول ۔ چوک ۔ کھوٹ ۔ خطا ۔ غلطی |
|
| 9) bodice | n. | | انگیا ۔ آنگی ۔ چولی ۔ محرم ۔ سینہ بند ۔ کچوکی ۔ چھوٹا کپڑا |
|
|