actually
adverb
حقیقت میں ۔ اصل میں ۔ دراصل ۔ فی الواقع ۔ درحقیقت
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
adverb
حقیقت میں ۔ اصل میں ۔ دراصل ۔ فی الواقع ۔ درحقیقت
noun
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Contemplation is keeping the idea which is brought into the mind for some time actually in view. (Locke)
جو خیال دل میں آوے، اس کو کچھ دیر تک پیش نظر رکھنے کا نام تصور ہے In contemplation of created things, By steps we may ascend to God. (Milton) غور کرنے ہی سے مخلوقات کو رفتہ رفتہ پہنچتے ہیں ذات کو F.C.
to have in contemplation
بچارنا ۔ دھیان میں ہونا ۔جی میںہونا
adverb
حقیقی طور پر
adjective
actually existing
سچ مچ۔ سچی۔ اصل
true
اصلی۔ کھری۔ حقیقی۔ سچا
not assumed
واقعی۔ تحقیقی۔ یقینی۔ معتبر
(Law)
خالص۔ غیر منقولہ
real action
مقمدہٴ جائیداد غیر منقولہ
real assets
جائیداد غیر منقولہ جس پر مورث کا دین عائد ہوتا ہے۔
real money
زر نقد
real property
مال غیر منقولہ۔ استھاول یا اٹل دھن۔ تھر درویا
Looking for classic Urdu literature? Read the books