Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“affiance”

Showing 1–4 of 4

1.

affiance

noun

Meanings

  1. 1

    marriage contract

    سگائی ۔ منگنی ۔ نسبت ۔ روپنا

  2. 2

    trust

    آسرا ۔ بھروسا ۔ اعتماد ۔ توکل

2.

affiance

verb active

Meanings

  1. 1

    betroth

    سگائی کرنا ۔ منگنی کرنا ۔ تنی میں گانٹھ دینا ۔ نسبت کرنا

  2. 2

    give confidence

    بھروسا دینا ۔ آسرا دینا ۔ اعتبار دلانا

3.

contract

verb active

Meanings

  1. 1

    draw together

    تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا

    • (Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)

      تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی

  2. 2

    bring on

    اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا

    • Each from each contract new strength and light. (Pope)

      ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے

  3. 3

    make a bargain

    چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا

  4. 4

    affiance

    منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا

  5. 5

    (Gram.)

    حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا

    • contract a marriage

      شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا

    • contract debt

      قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا

4.

engaged

passive participle

Meanings

  1. 1

    affianced

    بچن ہارا۔ مرہون۔ مانگا ہوا۔ منگیتر۔ منسوب۔ مشروط۔ کرا ہوا۔ روکا ہوا

  2. 2

    earnest

    سرگرم۔ ساعی۔ مستعد۔ مشتاق۔ شوقین۔ متوجہ

  3. 3

    attached

    مصروف۔ مشغول۔ لگا

Looking for classic Urdu literature? Read the books