1.affluentadjectiveMeanings1flowing toبہتا ہوا ۔ بہاؤ ۔ رواں ۔ جاری2opulentدھنی ۔ دھناد ۔ دھن وان ۔ مالا مال ۔ بھرا پرا ۔ رجا پجا Loaded and blest with all the affluent store Which human vows at smoking shrines implore. (Prior) ہیگا بھرا پُرا وہ اُس دھن کے ڈھیر سے منت سے جس کو مانگے ہیں مندر میں دھوپ دے
2.flushadjectiveMeanings1freshتازہ۔ تر و تازہ۔ نیا۔ چمکتا۔ دمکتا۔ تہ درد2affluentمال دار۔ غنی۔ آسودہ حال۔ بھرا پرا۔ فیاض۔ کشادہ دل۔ خراچ۔ فضول خرچ3(Mech.and Arch.)ہموار۔ برابر4(card playing)ایک رنگ کاflush deck, (Naut.)ہموار تختہ بندی