aggravate
verb active
Meanings
- 1
make heavy (Met.)
بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
- 2
make worse
زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
- 3
provoke
بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
to aggravate a crime
جرم کو سنگین کرنا یا بڑھانا
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
verb active
make heavy (Met.)
بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
make worse
زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
provoke
بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
to aggravate a crime
جرم کو سنگین کرنا یا بڑھانا
adjective
بھاری ۔ بڑا ۔ سخت ۔ سنگین
aggravated crime
جرم سنگین
noun
break
سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب
Once more unto the breach, dear friends once more, Or close the wall up with our English dead. (Shakespeare) چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ! کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)
rupture
پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی
violation
بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی
beach of laws
حرکات خلاف قوانین
breach of peace apprehended
آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ
breach of privilege
تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم
breach of promise or contract
عہد شکنی
breach of the peace
امن میں خلل اندازی
breach of trust
بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت
aggravated breach of the peace
کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید
commit a breach of the peace
امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا
criminal breach of trust
خیانتِ مجرمانہ
violent breach of the peace
فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد
nounplural
مقدمات
aggravated cases
مقدمات سنگین
boundary cases
مقدمات سوانا یا حد بندی
verb active
provoke
بھڑ کانا۔ برہم کرنا۔ غصہ دلانا۔ برانگیختہ کرنا۔ آگ ببولا کرنا
aggravate
بدتر کرنا۔ خراب کرنا
adjective
causing grief
دکھ دائی۔ بھاری۔ کڑا۔ گراں۔ درد انگیز۔ رنج افزا۔ ملال انگیز۔ تکلیف دہ
aggravated
شدید۔ سخت۔ مہا۔ بڑا۔ نہایت۔ کٹھن۔ سنگین
full of grief
غم آلود۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ سوگوار۔ سوگی۔ ماتمی
verb active
elevate
اونچا یا بلند کرنا۔ اونچانا۔ بڑھانا
make better
بہتر کرنا۔ اچھا بنانا۔ عمدہ کرنا۔ اصلاح دینا۔ سنوارنا
aggravate
بھاری کرنا۔ قوی کرنا۔ زیادہ کرنا۔ سنگین کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books