anew
adverb
نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
adverb
نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
verb active
throw again
پھر ڈالنا یا پھینکنا
cast anew
پھر ڈھانا۔ تجدید کرنا۔
verb active
conciliate anew
میل کرنا۔ ملاپ کرنا۔ دوست بنانا۔ صلح کرنا۔ موافقت کرنا۔ دل ملانا۔ راضی کرنا۔ (مصالحت کرنا)
bring to quiet submission
منانا۔ راضی کرنا
bring to agreement
ملانا۔ مطابق کرنا۔ موافق کرنا۔ ہموار کرنا
adjust
تصفیہ کرنا۔ فیصل کرنا۔ چکانا
verb active
joint anew
دوبارہ جوڑنا یا ملانا
fall in again with
دوبارہ ملانا
verb neutor
joint anew
پھر جوڑنا۔
درز بندی کرنا
verb active
refund
ادا کرنا۔ واپس کرنا۔ بھرنا۔ چکانا۔ پھیردینا۔
2, recompense
جزا دینا۔ بدلہ دینا۔ معاوضہ دینا۔ پورا کرنا۔
pay anew
پھر دینا۔ دوبارہ دینا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books