Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“assessment”

Showing 1–6 of 6

1.

assessment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تشخیص جمع ۔ بندوبست

  2. 2

    valuation

    جانچ ۔ آنک ۔ کُوت ۔ مول ۔ در

  3. 3

    (of revenue)

    مال گزاری ۔ بریج ۔ لگتی ۔ لگان ۔ بھیج ۔ پوتہ

    • amount of assessment

      جمع مشخصہ ۔ مقدار جمع ۔ تعداد جمع

    • assessment according to number of ploughs

      ہل برار ۔ ہل پڑتا

    • assessment in kind

      بٹائی ۔ آئین جنس

    • assessment on a share

      باچھ ۔ بہری ۔ بانٹ ۔ رسدی حصہ

    • assessment on houses

      ٹیکس چوکیدار

    • free from assessment

      کر رہت ۔ پڑتا چُھٹ ۔ لا خراج ۔ معافی

    • gross assessment

      خام جمع بندی ۔ کچی مال گزاری

    • increase of assessment

      بیشی رسد ۔ اضافہ جمع ۔ بڑھوتری لگان

    • over-assessment

      بھاری جمع یا لگان ۔ سخت یا سنگین جمع

    • reduction in the assessment

      گھاٹ جمع یا لگان ۔ منہائی ۔ مجرائی

2.

bear

verb active

Meanings

  1. 1

    support

    سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا

  2. 2

    carry

    لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا

  3. 3

    endure

    سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا

    • But man is born to bear. (Pope)

      آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے

  4. 4

    cherish in the mind

    دل یا من میں رکھنا

  5. 5

    have

    رکھنا ۔ ہونا

  6. 6

    be capable of, admit

    لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا

    • bear a meaning

      معنے رکھنا یا دینا

Show 4 more
  1. 7

    produce (as fruit)

    لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا

  2. 8

    bring forth

    وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور

  3. 9

    afford

    ساتھ ہونا یا جانا

    • To bear one company.

      ساتھ جانا

  4. 10

    behave

    چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا

    • bear a burden

      بوجھ اُٹھانا

    • bear a hand

      ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا

    • bear affliction

      تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا

    • bear arms

      ہتھیار باندھنا

    • bear down

      چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا

    • Truth is borne down.

      جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)

    • (Before falsehood truth weeps and dies)

    • bear down upon

      آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا

    • bear hard upon

      دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا

    • bear meekly

      سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا

    • bear off

      لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا

    • bear office

      عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا

    • bear on

      چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا

    • bear out

      سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا

    • bear the expense or cost of

      خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا

    • bear through

      انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا

    • bear up

      ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا

    • bear upon

      تعلق یا رشتہ رکھنا

    • bear with

      سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا

    • able to bear assessment

      ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا

3.

levy

verb active

Meanings

  1. 1

    troops

    فوج بھرتی کرنا۔ سپاہ جمع کرنا

    • to levy soldiers

      سپاہی بھرتی کرنا

  2. 2

    collect by assessment

    لینا۔ لگانا۔ وصول، اکھٹا یا جمع کرنا۔ اگاہنا

    • levy a tax

      محصول لگانا

4.

re-assessment

noun

تشخیص مکرر

5.

revenue

noun

Meanings

  1. 1

    income

    آمد۔ آمدنی۔ پیداوار۔ پیدائش۔ پراپت۔ یافت۔

  2. 2

    reward

    انعام۔

  3. 3

    آمد ملک۔ مالگزاری۔ محصول۔ خراج۔ محاصل۔ مداخل۔ بھیج۔ جمع۔ تحصیل۔ فوطہ۔خزانہ۔ جمع بندی۔ لگان۔ مالیہ۔ محکمہٴ مال۔

    • matter

      مالی کام۔

    • revenue officer

      اہلکار مال۔ افسر مال۔

    • revenue receipts and balance

      جمع واصل باقی۔ جمع خرچ۔

    • revenue records

      کاغذات کلکٹری

    • revenue stamp

      رسیدی ٹکٹ۔

    • revenue servey

      پیمائش بہ نظر بندوبست۔۔ جریب کشی۔ جیوڑی۔ پاہنی۔

    • arrears of revenue

      بقایائے جمع۔

    • assessment of land revenue

      تشخیص جمع۔ بیرج۔

    • collection of the revenue

      تحصیل مالگزاری۔ وصول جمع۔ اگاہی۔

    • court of revenue

      محکمہ مال۔ سرشتہٴ مال۔

    • estates paying directly to the governmant

      دیہات خالصہ۔

    • fixed revenue

      مقرری جمع۔ کھری، استمراری یا جمع بندی مقررہ۔

    • gross revenue

      نکاسی خام۔ کچی نکاس۔

    • he who pays revenue

      مالگزار۔ لمبردار۔۔

    • net revenue

      پکی نکاس۔ پختہ نکاس۔

    • paying the revenue by instalments

      قسط بندی۔

    • remission of revenue

      معافی۔ مجرائی۔ چھوٹ۔ چھٹاؤنی۔

    • settlement of the revenue

      بندوبست جمع بندی۔ بندوبست مالگزاری۔

6.

share

noun

Meanings

  1. 1

    a part

    بانٹ۔ بانٹنا۔ حصہ۔ بخرا۔ بھاگ۔

  2. 2

    allotment

    بٹائی۔ کھونٹ۔ رسد۔ سہم۔

  3. 3

    پٹی۔

  4. 4

    پھانی۔ (پھالا)

    • share in a coparcenary estate

      بسوے داری۔

    • assessment on a share

      بہری۔ باچھ۔

    • equal share

      حصہ مساوی۔ سم بھاگ۔ تل بھاگ۔

    • fractional share if land

      حصہ رسدی۔

    • go shares

      شریک ہونا۔ حصہ کرنا۔ بانٹنا۔

    • half share

      نصف حصہ۔ ادھیائی۔ دس بسوے

    • lion's share

      بڑا حصہ۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books