associate
verb active
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
verb active
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
nounverb
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
Friends should associate friends in grief and woe. (Shakespeare)
رنج و غم میں ساتھ دو تم دوست کا!
noun
companion
ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
partner
ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)
جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے
adjective
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
noun
one born of the same parents
بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
an associate
سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
brother in law (sister's husband)
جیجا ۔ بہنوئی ۔ بھینا ۔ بھگنی پتی ۔ دولھا بھائی
(wife's brother)
سالا ۔ نسبتی بھائی ۔ خسر پرہ
(slang)
سالار جنگ ۔ پروانے کی نقل
brother of the half blood
سوتیلا بھائی ۔ برادر علاتی
brother's daughter
بھائی کی بیٹی ۔ بھتیجی
brother's son
بھائی کا بیٹا ۔ بھتیجا
brother's wife
بھابی ۔ بھاوج ۔ بھوجائی
elder brother
بڑا بھائی ۔ برادر کلاں ۔ دادا ۔ داؤُ
foster brother
دھا بھائی ۔ کوکا ۔ برادر رضاعی
husband's elder brother
جیٹھ
husband's younger brother
دیور ۔ دیورا
own brother
حقیقی یا سگا بھائی ۔ سہودر ۔ برادر حقیقی ۔ ماں جایا
step brother
سوتیلا بھائی ۔ برادر اخیافی
sworn brother
ہم دم ۔ پکا یار یا دوست
twin brother
جوڑلا بھائی ۔ برادر توام
younger brother
چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اُنج
noun
an associate
ساتھی۔ ساجھی۔ سنگھاتی۔ ہمجولی۔ رفیق۔ شریک۔ یار۔ دوست
an equal
جوڑ۔ جوڑی۔ برابر کا۔ برابر والا۔ ہم سر۔ دائیں دار۔ ہم چشم۔ ثانی
one of a pair
ساتھ کا۔ جوڑ کا
an individual
شخص۔ آدمی۔ منش۔ متنفس۔ نفر۔ کس
in an English college
مدرسے میں وہ آدمی جس کو مدرسے کی آمدنی میں سے حصہ ملتا ہو۔ رفیق کلیہ۔ یونیورسٹی کی مجلس رفقا کا رکن
(in comp.)
سا۔ ہم
a man without good breeding
مردک۔ آدمی۔ شخص۔ عام آدمی۔ مردوا۔ نگوڑا
Worth makes the man and want of it the fellow.
لیاقت سے آدمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے مردک
fine fellow
عجب آدمی
jolly fellow
یار باش آدمی
fellow citizen
ہم وطن۔ ایک دیس کا۔ ایک نگر کا
fellow creature
ہم جنس۔ ایک جاتی۔ اپنے جیسا
fellow feeling
ہمدردی۔ ترس
noun
an intimate associate
دوست۔ متر۔ محب۔ مخلص۔ ہتو۔ خیرخواہ
Friends are plenty when the purse is full. (Prov.)
بنی کے سب یار ہیں۔ (مثل)
A friend in need is a friend indeed. (Prov.)
دوست وہی جو اڑی میں کام آوے۔ (مثل)
one not inimical
ساتھی۔ یار۔ سجن۔ شفیق
a favourer
حامی۔ جانب دار۔ پکشی۔ مربی۔ مددگار۔ معاون۔ سہایک
a paramour
لگواڑ۔ یار۔ آشنا
Quakers
ایک خاص نصرانی فرقے کے آدمی
a female friend
بہنیلی۔ آلی۔ گوئیاں۔ سکھی۔ زناخی
a friend at court or in court
کچہری کا یار
dear friend
یارعزیز۔ پیارا دوست۔ پریا متر
to make friends with
دوست بنانا۔ دوستی کرنا
adjective
not having a material body
بے جسم۔ غیر مادی
associated
ملا ہوا۔ شریک۔ مشمولہ۔ مشترکہ۔ مجتمع
verb active
mix
ملانا۔ آمیز کرنا۔ ترکیب کرنا۔ مخلوط کرنا۔ مرکب کرنا۔ (آمیزش کرنا)
confusedly
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ابتر کرنا
associate
سمبندھ کرنا۔ رشتہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا۔
ملاؤ کرنا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا
verb neutor
become united
ملنا۔ مخلوط ہونا۔ آمیز ہونا۔ سُننا
associate
شریک ہونا۔ داخل ہونا
mix up, v.
اچھی طرح ملانا۔ ملنا۔ خلط مبحث کردینا۔ گڈمڈ کردینا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books