کالے پانی بھیجنا ۔ عبور دریائے شور کرنا ۔ دیپ انتر کرنا
Banish business, banish sorrow.
To the gods belongs tomorrow.
(Cowley)
چھوڑ دھندا، الگ غم کر ۔ کل کا مالک ہے پرمیشر
2.
banishment
noun
دیس نکالا ۔ بن باس ۔ جلاوطنی
Phrases & examples
banishment for life
جلا وطنی عمری ۔ جنم بھر کا دیس نکالا
3.
exile
noun
Meanings
1
banishment
دیس نکالا۔ جلا وطنی۔ بنو باس۔ دیس تیاگ
2
the person exiled
دیس تیاگی۔ بن باسی۔ شہر بدر۔ جلا وطن۔ تارک وطن
4.
expel
verb active
Meanings
1
eject
کاڑھنا۔ نکالنا۔ پھینکنا۔ ہٹا دینا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا۔ بیروں کرنا
2
banish
باہر کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا
3
cut off from society etc.
نام کاٹنا۔ نکال دینا۔ خارج کرنا
5.
ostracism
noun
شہر بدری۔ اخراج برادری سے۔ معاشرتی مقاطعہ۔ حقوق سے محرومی
Phrases & examples
see banishment
6.
vogue
noun
راستہ۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ دستور۔ رواج۔ ۔ چال۔ چلن
Phrases & examples
in vogue
چلتا۔ جاری۔ مروج۔ مستعمل
Use may revive the obsoletest words
And banish those that now are most in vogue.
(Roscommon)
برتاؤ لفظ مردہ کو کر دیتا ہے بحال
الفاظ روزمرہ کو دے دیس سے نکال F.C.