Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“blot”

Showing 1–10 of 10

1.

blot

noun

Meanings

  1. 1

    obliteration

    مٹاؤ ۔ چھیل چھال ۔ کاٹ کوٹ

  2. 2

    stain

    دھبا ۔ کلنک ۔ کالک ۔ کالس ۔ کلونس ۔ داغ

2.

blot

verb active

Meanings

  1. 1

    erase

    میٹنا ۔ دھو ڈالنا ۔ کاٹنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا ۔ قلم پھیرنا

  2. 2

    disfigure

    چھینٹم چھانٹا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ داغی کرنا ۔ داغ دار کرنا

  3. 3

    stain

    کرکرا کرنا ۔ داغ یا دھبا لگانا ۔ رسوا کرنا

    • blotted with ink

      سیاہی کا دھبا لگا ہوا

    • blot out

      میٹ یا مٹا ڈالنا

4.

blotchy

adjective

دھبے دار ۔ داغ دار

5.

blotter, blotting paper

noun

سیاہی چٹ کاغذ کی کتاب

6.

blotting paper

noun

سیاسی سوکھ ۔ سوکھتا ۔ سیاہی چٹ ۔ کاغذ نم نوش ۔ سیاہی چوس

Phrases & examples

  1. dry with blotting paper

    سیاہی چٹ سے سکھانا

7.

blur,/see blot

nounverb

8.

common

adjective

Meanings

  1. A common blot is held no stain. (Prov.)

    عام عیب، عیب نہیں

  2. (one bath, all naked)

    ایک حمام میں سب ننگے

  3. 4

    abundant

    بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر

  4. 5

    mean

    کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ

    • common bail

      ضمانت برائے نام

    • common consent

      رضائے عام ۔ سب کی مرضی

    • common crier

      ڈھنڈورچی ۔ ڈھنڈورے والا ۔ ڈونڈی پیٹنے والا

    • common divisor

      سادھارن بھاجک ۔ مقسوم علیہ عام

    • common gender

      نر مادین ۔ جنس مشترک

    • common law

      قدیم یا پرانا دستور ۔ پرانی رِیت، رسم یا چال

    • common noun

      سرب نام ۔ اسم نکرہ

    • common people

      عام ۔ عام لوگ ۔ سب لوگ ۔ عوام الناس ۔ کل اشخاص ۔ ہما شُما

    • common practice

      عام دستور ۔ معمول ۔ مرجاد ۔ کثیر الاستعمال

    • common prostitute or woman

      رنڈی ۔ ہرجائی ۔ کسبی (prostitute)

    • common right

      حق عموم یا مشترک

    • common sense

      عام عقل ۔ موٹی سمجھ ۔ سادھارن بدھ ۔ فہم ۔ عقل سلیم ۔ سمجھ ۔ معمولی فہم و فراست

    • Common sense is the growth of all countries.

      سادھارن سمجھ سب دیس میں ہوتی ہیں

    • not common

      کم ہیں ۔ کم ہوئے ہیں۔ کم وقوع میں آئے ہیں

  5. 1

    belonging to several

    عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل

    • The common horse is worst shod. (Prov.)

      ساجھے کے گھوڑے کے کون جڑے نعل؟

  6. 2

    public

    عام ۔ سب کا

Show 1 more
  1. 3

    usual, current

    اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی

9.

expunge

verb active

Meanings

  1. 1

    blot out

    کاٹ دینا۔ کاٹنا۔ مٹانا۔ کھرچنا۔ چھیلنا۔ قلم کھینچنا۔ قلم مارنا۔ محو کرنا۔ حک کرنا۔ قلم زد کرنا

  2. 2

    wipe out

    پونچھ ڈالنا۔ ناس کرنا۔ مٹانا۔ نیست و نابود کرنا۔ رد کرنا۔ کالعدم کرنا

10.

pad

noun

Meanings

  1. 1

    a road

    راستہ۔ باٹ

  2. 2

    horse

    خوش خرام گھوڑا۔ یابو۔ ٹانگن۔ اسپ سبک خرام

  3. 3

    a footpad

    راہزن۔ قزاق۔ بٹ مار۔ بٹ پاڑ

  4. 4

    a pad of wool, etc.

    گدیلا۔ توشک۔ گدا۔ گدی۔ تکیہ۔ گیندوا۔ زین۔ نرم کاٹھی۔ پیڈ

  5. 5

    of blotting-paper

    سیاہی چوس کاغذ کی گدی یا زیر مشق

  6. 6

    خط کے کاغذ وغیرہ کا پیڈ

Looking for classic Urdu literature? Read the books