button
noun
Meanings
- 1
catch
بوتام ۔ گھنڈی ۔ بٹن (Cor.)
I don't care a button
میں اسے پشم برابر نہیں سمجھتا
(I don't regard him as my pubes)
To hold one by the button
کسی کا گریبان پکڑنا
- 2
knob
لٹو ۔ گولا
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
catch
بوتام ۔ گھنڈی ۔ بٹن (Cor.)
I don't care a button
میں اسے پشم برابر نہیں سمجھتا
(I don't regard him as my pubes)
To hold one by the button
کسی کا گریبان پکڑنا
knob
لٹو ۔ گولا
verb active
گھنڈی یا بٹن لگانا
noun
کاج ۔ گھر ۔ حلقہ
noun
بٹن لگانے کا ہُگ
noun
(Zool.)
مینڈک۔ دادر۔ بینگ۔ ٹرو
(Far.)
مینڈکی۔ پتلی
cloak button
چغے یا لبادے کا بٹن یا گھنڈی
noun
the act
غروب۔ است۔
a plant
پودا۔ قلم۔
a suit
میل۔ سٹ۔ (سیٹ)
a group
جتھا۔ گروہ۔ طائفہ۔ منڈلی۔ زمرہ۔ جماعت
a string
ملا ۔لڑی۔
بازی۔ کھیل
direction
سمت۔ اور ۔ دشا۔ طرف۔
set of buttons, or studs
گھنڈیوں کا میل
set of game
بازی
set of teeth
بتیسی
set up
ترتیب۔ آلات۔ ڈھانچا۔
dead set
سازش۔ ملی بھگت۔
get a set
نشست پانا۔ پاتھ بیٹھانا۔
to be at a dead set
دلدل میں پھنسنا
noun
a hard outside covering
چھلکا۔ پوست۔ بکل۔ خول۔ (کھال۔ کھپرا)
(Zool.)
گھونگھا۔ کوڑی۔ خرمہرہ۔ کچ کڑا۔ سنکھ۔ مہرہ۔ سیپ۔ صدف۔ (سیپی)
(Mill.)
سیل کا گولہ۔ (توپ کا گولہ۔ بم کا گولہ)
framework
ٹھاٹھڑ۔ چاردیواری۔ چوکھنڈا۔ مکان جو اندر سے تیار نہ ہو۔
outword show
دکھاوا۔ بناوٹ۔ ساخت۔(نموونمائش)
a course kind of coffin
ایک ادنیٰ قسم کا تابوت یا صندوق۔ ٹھٹھری۔ پنجری۔
an instrument of music
ایک قسم کا باجا۔ (بربط۔ چنگ)
in print-works
چھپیرے کا بیلن
shell-boat
ڈینگی
shell button
غلافی بٹن
shell-gun
سیل کے گولے کی توپ
shell proof
بم روک۔ گولہ باری سے محفوظ
sell shock
جنگ خلل اعصاب
fossil-shell
گھونگے جو پتھر ہوگئے ہوں
message shell
خبر پہنچانے کا گولہ
verb active
بوتام یا گھنڈی کھولنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books