Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“caper”

Showing 1–4 of 4

2.

caper

verbnoun

کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا

Phrases & examples

  1. He capers like a fly in a tar box. (Prov.)

    وہ ایسا ناچتا ہے، جیسے گڑ کے مٹکے میں مکھی

3.

cut

verb active

Meanings

  1. 1

    divide

    کاٹنا۔ جدا کرنا۔ قلم کرنا

    • Cut off the head and tail and throw away the rest. (Prov.)

      سر اور دم چھانٹ دو، باقی پھینک دو

    • to cut down an oak and set up a strawberry (Prov.)

      کولھو کاٹ موگرا بنانا

  2. 2

    interesect

    کاٹنا

    • two straight lines which cut one another

      دو سیدھی لکیریں جو ایک دوسرے کو کاٹتی ہیں

  3. 3

    remove by cutting

    کترنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا

    • Cutting out well is better than sewing up well (Prov.)

      اچھی سلائی سے اچھی قطع بہتر

  4. 4

    castrate

    بدھیا کرنا۔ خصی کرنا۔ اختہ کرنا

    • to cut a horse

      گھوڑے کو اختہ کرنا

  5. 5

    carve

    کھودنا۔ نقش کرنا۔ چنھ ڈالنا۔ روپ بنانا۔ شکل دینا

    • Why should a man whose blood is warm within him

    • Sit like his grandsire cut in alabaster.

    • (Shakespeare 'Merchant of Venice' i. 1

      خون میں جس شخص کے جوش جوانی ہے بھرا کس لیے چپ چاپ بیٹھے بت سا اپنے باپ کا F.C.

  6. 6

    deduct

    کاٹ لینا۔ منہا کرنا۔ مجرا یا وضع کرنا۔ کمتی کرنا

Show 7 more
  1. 7

    چاک کرنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا۔ گودنا۔ کاٹنا۔ پھاڑنا۔ ٹکڑے کرنا۔ جی میں گھاؤ یا زخم ڈالنا

    • She was cut to the heart by his unkindness.

      اس کی بے مروتی سے اس کے دل میں زخم ہوگیا

  2. 8

    bet cuts with

    کٹ ہونا۔ کٹی ہونا

    • We are cuts.

      ہماری کٹی ہوگئی

    • cut and dried

      کٹا کٹایا۔ بنا بنایا۔ پکا پکایا۔ پہلے سے تیار کیا یا رکھا ہوا

    • cut and come again

      لو کھاؤ جتنا چاہو، اور پھر آؤ۔ کھاؤ کچھ کمی نہیں ہے

    • cut and prepared for use

      بنا بنایا۔ تیار۔ پکا پکایا۔ چھلا چھلایا۔ کٹا کٹایا۔ بنا سنورا

    • cut glass

      نقشیں گلاس

    • cut up, 1. in pieces

      ٹکڑے ٹکڑے کرنا

  3. 2

    criticise severely

    ٹکڑے اڑانا۔ دھجیاں یا پرخچے بکھیرنا

    • to cut up a book or its author by severe criticism

      کتاب یا اس کے مصنف کی سخت نکتہ چینی کر کے دھجیاں بکھیرنا

    • to be cut out for

      لائق یا قابل ہونا۔ استعداد رکھنا

    • to cut a dash or figure

      تصویر بنانا۔ طمطراق یا تمکنت دکھانا

    • to cut a joke

      پھبتی کہنا

    • to cut capers

      کھیل کود کرنا۔ الول کرنا۔ کلول کرنا

    • to cut down 1. fell

      کاٹ ڈالنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا

  4. 2

    abate

    کم کرنا۔ گھٹانا۔منہا کرنا

    • to cut down expenses

      خرچ میں کمی یا تخفیف کرنا

    • to cut off

      کاٹ ڈالنا۔ الگ کردینا۔ بھٹا سا اڑا دینا

    • to cut out 1. (clothes)

      کرنا۔قطع کرنا

  5. 2

    exclude

    چھانٹنا۔الگ کرنا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا

  6. 3

    out-do

    بڑھ نکلنا۔ سبقت لے جانا

    • to cut short 1. lessen

      گھٹانا۔ کاٹنا۔ کم کرنا۔ کوتاہ کرنا

  7. 2

    interrupt

    بات کاٹنا۔ قطع کلام کرنا۔ بند کرنا۔ روکنا

    • to cut the acquaintance of

      یاری کٹ کرنا۔ کٹی کرنا۔ یارانہ چھوڑنا۔ دوستی ترک کرنا

    • to cut the cards

      تراشنا (تاش)

    • to cut teeth

      دانت نکالنا۔ (بچے کا)

4.

dance

verbnoun

ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا

Meanings

  1. 1

    ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا

    • Shadows in the glassy water dance. (Byron)

      صاف پانی میں سایہ جھلکے ہے

  2. 2

    caper

    اچھلنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔ کلول کرنا

    • He dances well to whom fortune pipes. (Prov.)

      ہے ناچ انھوں کا سچا، ہے بخت جنھوں کا اچھا

    • I'll make (him) dance without a pipe. (Prov.)

      دیکھو کیسا ناچ نچاتا ہوں

    • a company of dancing women

      طائفہ۔ مجرئی۔ مجرا کرنے والیاں

    • a dancing boy

      نچنیا۔ نٹوا۔ کتھک۔ راس دھاری۔ بھگتیا

    • a dancing dervish

      حال قال والے۔ صوفی

    • a dancing girl

      طوائف۔ کنچنی۔ نوچی۔ رنڈی

    • a dancing master

      ادیب۔ اُستاد جی۔ میر جی۔ رنڈیوں کو تعلیم دینے والا یا ناچ سکھانے والا

    • make one dance

      ناچ نچانا۔ انگلیوں پہ نچانا۔ حیران کرنا۔ تنگ کرنا

    • to dance in a rope or to dance on nothing

      رسی سے لٹکنا۔ پھانسی دیا جانا

    • wages of dancing women

      مجرانہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books