Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“chemistry”

Showing 1–3 of 3

1.

chemistry

noun

علم کیمیا ۔ تت بست بدّیا ۔ رسان ودّیا رساین

Phrases & examples

  1. inorganic chemistry

    کیمیائے معدنیات ۔ غیر نامیاتی کیمیا

  2. organic chemistry

    کیمیائے حیوانات اور نباتات ۔ نامیاتی کیمیا

  3. practical or applied chemistry

    کیمیائے عملی یا اکتسابی ۔ طبیعی کیمیا

  4. pure chemistry

    کیمیائے خالص

2.

electro-chemistry

noun

کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں

3.

organic, organical

adjective

Meanings

  1. pertaing to an organ

    عضو کے متعلق۔ عضوی۔ اندریائک۔ ذی اعضا۔ ایسے اعضا والا جن سے نشوونما ہو۔ نامی۔ نامیاتی۔ خلقی۔ فطری۔ بنیادی

  2. 2

    produced by the organs

    اعضا سے پیدا ہوا ہوا

  3. 3

    instumental

    کل کا پتلا

    • organic chemistry

      نامیاتی کیمیا

Looking for classic Urdu literature? Read the books