clarify
verb active
چھانٹنا یا کاٹنا ۔ صاف کرنا ۔ پھاڑنا (soups and jellies)
Phrases & examples
clarify butter
گھی کڑکڑانا، صاف کرنا یا تانا
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
verb active
چھانٹنا یا کاٹنا ۔ صاف کرنا ۔ پھاڑنا (soups and jellies)
clarify butter
گھی کڑکڑانا، صاف کرنا یا تانا
verb active
remove obstacles
صاف کرنا ۔ ہٹانا ۔ دور کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دفع کرنا
remove obscurities etc.
معنی یا ارتھ کھولنا ۔ صاف بیان کرنا
Many knotty points there are
Which all discuss, but few can clear. (Prior)
بہت عقدے ایسے ہیں جن پہ سب ہم جھگڑتے ہیں، حل لیکن کرتے ہیں کم
clarify
میل چھانٹنا ۔ صاف کرنا یا کاٹنا ۔ نرمل کرنا ۔ پھاڑنا ۔ نتھارنا ۔ توڑنا
acquit
بری کرنا ۔ نردوشی ٹھہرانا ۔ رہا کرنا ۔ خلاص کرنا ۔ نستارا کرنا
leap over without touching
پھلانگنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ پھاندنا ۔ تڑپنا ۔ اُڑنا
clear a ship
راہ داری کا پروانہ حاصل کرنا
clear from ambiguity
شک دور کرنا ۔ معنی صاف ظاہر کرنا ۔ ابہام رفع کرنا
clear land or woodlands
جنگل کاٹنا یا صاف کرنا ۔ کھیت نکالنا
clear the hold
جہاز سے اسباب اُتارنا ۔ جہاز خالی کرنا
clear the way!
راستہ چھوڑو ۔ پوئش پوئش ۔ پوئس پوئس بچو بچو
verb active
clarify
خالص کرنا۔ صاف کرنا۔ نتھارنا۔ مصفیٰ کرنا۔ نرمل کرنا
(Metal.)
گلا کر صاف کرنا۔ میل کاٹنا۔ کھوٹ نکالنا۔ سودھنا
polish
سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ مؤدب کرنا۔ شُستہ کرنا۔ مانجھنا۔ صاف کرنا۔ (شائستہ بنانا)
verb active
return
واپس کرنا۔ پھیرنا۔ الٹادینا۔ ہٹانا۔
They that render evil for good are mine adversaries.
جو بھلائی کے بدلے برائی کرتے ہیں وہ میرے دشمن ہیں۔
inflict, as a retribution
صلہ دینا۔
surrender
حوالے کرنا۔ سونپنا۔ دینا۔
contribute
بہم پہنچانا۔ دینا۔ بنانا۔ انصرام کرنا۔بندبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بجالانا۔
make up
حساب دینا یا بتانا۔
state
ظاہر کرنا۔ بیان کرنا۔ تحریر کرنا۔ کہنا۔
translate
التھا کرنا۔ ترجمہ کرنا۔ نقل کرنا۔
boil down and clarify
تانا۔ پگلانا۔
plaster roughly
لھیسنا۔ لیپنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books