claw
noun
Meanings
- 1
nail
ناخون ۔ نکھ ۔ نوہ
- 2
the whole foot
پنجہ ۔ چنگل
claw of a crab
قینچی
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
nail
ناخون ۔ نکھ ۔ نوہ
the whole foot
پنجہ ۔ چنگل
claw of a crab
قینچی
verb active
tear or scratch
پنجہ مارنا ۔ نوچنا ۔ چونٹنا ۔ نوچ ڈالنا ۔ بکوٹنا ۔ نوہٹّا،ناخون، پنجہ یا چنگل مارنا
flatter
کھجلانا ۔ سہلانا
(Slang)
خُصئے سہلانا ۔ پھسلانا ۔ روغن قاز ملنا
Claw me and I'll claw thee. (Prov.)
تو مجھے کھجا میں تجھے کھجاؤں
(you me, I you)
تو مجھ کو ، تو میں تجھ کو
verb active
لتاڑنا ۔ لتے لینا ۔ کھانا ۔ نوچنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
verb active
dress (leather etc.)
کمانا۔ صاف کرنا۔ تیار کرنا۔ دباغت کرنا
rub a horse
کھریرا کرنا۔ کھرکھری کرنا۔ ملنا۔ ملائی کرنا۔ مالش کرنا
A short horse is soon curried. (Prov.)
چھوٹا گھوڑا جلدی ملا جاتا ہے (چھوٹا کام جلدی ہوتا ہے)
drub
لتاڑنا۔ جھاڑنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا۔ تھوکنا
By setting brother against brother
To claw and curry one another.
(Butler 'Hudibras')
برادر بھڑا بھائی سے دو بدو لڑاتے ہیں آپس میں ایک ایک کو F.C.
make a curry
کاری بنانا
to curry favour
خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ چکنی چپڑی باتیں کرنا
(slang)
خایہبرادری کرنا۔ خصیے سہلانا
noun
the tusk
ناب۔ بیر۔ کھانگ۔ سؤر یا کسی اور شکاری جانور کا بڑا دانت جس سے وہ شکار پکڑتا ہے۔ سانپ کے زہری دانت۔ کچلی۔ دانت کی جڑ
a claw
چنگل۔ پنجہ
verb active
draw back, as claws
پھیرنا۔ موڑنا۔ سکیڑنا۔
withdraw
انکار کرنا۔ واپس لینا۔ انحراف کرنا۔ ہٹا لینا۔ کھینچ لینا۔ بازآنا۔
verb active
ryb and tear
نوچنا۔ کھرچنا۔ چونٹنا۔ بکوٹنا۔ بہٹا مارنا۔ پنجہ مارنا
dig or excavate with the claws
پنجوں سے کھرچنا یا کھودنا
scratch out
چھیل چھال کرنا۔ رگڑنا۔ حک کرنا۔ مٹانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books