coffin
noun
تابوت ۔ صندوق
Phrases & examples
a nail in one's coffin (Met.)
عمر گھٹاؤ ۔ جوانی میں گھن ۔ صدمہٴ جان کاہ
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
تابوت ۔ صندوق
a nail in one's coffin (Met.)
عمر گھٹاؤ ۔ جوانی میں گھن ۔ صدمہٴ جان کاہ
verb active
تابوت یا صندوق میں رکھنا ۔ کفنانا ۔ تکفین کرنا
enclose
بند کرنا
noun
گھوڑے کے سُم کی ہڈی
noun
wooden box
صندوق ۔ پیٹی
His heart was as hard as the iron chest in which he kept his gold. (Said of a miser)
اُس کا دل ایسا کڑا تھا،جیسا لوہے کا صندوق،جس میں وہ اپنی اشرفیاں رکھتا تھا
thorax
سینہ ۔ صدر ۔ چھاتی ۔ پرند ۔ پوٹا ۔ پیٹی
coffin
تابوت ۔ صندوق
chest of drawers
الماری ۔ دراز دار الماری
A bed by night, a chest of drawers by day. (Goldsmith)
رات کو پلنگ اور دن میں الماری
adverb
تحقیراً۔ طعن سے۔ تحقیر سے۔ طعنہ زنی سے
noun
a hard outside covering
چھلکا۔ پوست۔ بکل۔ خول۔ (کھال۔ کھپرا)
(Zool.)
گھونگھا۔ کوڑی۔ خرمہرہ۔ کچ کڑا۔ سنکھ۔ مہرہ۔ سیپ۔ صدف۔ (سیپی)
(Mill.)
سیل کا گولہ۔ (توپ کا گولہ۔ بم کا گولہ)
framework
ٹھاٹھڑ۔ چاردیواری۔ چوکھنڈا۔ مکان جو اندر سے تیار نہ ہو۔
outword show
دکھاوا۔ بناوٹ۔ ساخت۔(نموونمائش)
a course kind of coffin
ایک ادنیٰ قسم کا تابوت یا صندوق۔ ٹھٹھری۔ پنجری۔
an instrument of music
ایک قسم کا باجا۔ (بربط۔ چنگ)
in print-works
چھپیرے کا بیلن
shell-boat
ڈینگی
shell button
غلافی بٹن
shell-gun
سیل کے گولے کی توپ
shell proof
بم روک۔ گولہ باری سے محفوظ
sell shock
جنگ خلل اعصاب
fossil-shell
گھونگے جو پتھر ہوگئے ہوں
message shell
خبر پہنچانے کا گولہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books