Dictionary results for
“commerce”
Showing 1–6 of 6
commerce
noun
Meanings
- 1
trade
سوداگری ۔ تجارت ۔ ساگر بیوہار ۔ بنج بیوہار ۔ تجارت بحری
The british sword travels in the sheath of commerce.
انگریزی تلوار تجارت کے میان میں پھرتی ہے
- 2
intercourse
آوا جائی ۔ سنگت ۔ آمد و رفت ۔ میل ملاپ ۔ راہ و رسم ۔ راہ روش
chamber
noun
Meanings
- 1
apartment
کمرا ۔ حجرہ ۔ کوٹھڑی ۔ کوٹھا ۔ چوبارہ
A chamber of sickness is the chapel of devotion (Prov.)
بیمار کی خدمت گویا خدا کی عبادت
- 2
compartment
گھر ۔ درجہ ۔ خانہ
- 3
(of a gun)
کوٹھی ۔ خزانہ
- 4
court of justice
عدالت ۔ محکمہ ۔ نیاؤ گھر
chamber fellow
ہم کمرا ۔ ہم خانہ ۔ شریک کمرا
chamber of commerce
سوداگروں کی جماعت
chamber of sorrow
کرودھ گھر ۔ شوک گھر یا بھون ۔ غم کدہ ۔ ماتم سر
chamber window
کمرے کی کھڑکی
a private chamber
خلوت گاہ ۔ خلوت خانہ
pleasure chamber
رنگ محل
coating
noun
Meanings
- 1
لیپ ۔ لیو ۔ پچارا ۔ رنگ ۔ قلعی
- 2
(in commerce)
کُرتی کا کپڑا
know
verb active
Meanings
- 1
be aware
جاننا۔ آگاہ ہونا۔ واقف ہونا۔ مطلع ہونا۔ علم رکھنا۔ معلوم ہونا
- 2
distinguish
فرق کرنا۔ تمیز کرنا۔ پیچھاننا ۔ پہچاننا۔ شناخت کرنا
- 3
be acquainted with
واقف ہونا۔آشنا ہونا۔ محرم ہونا۔ راہ و رسم ہونا۔ دوستی ہونا
- 4
acknowledge
اقرار کرنا۔ ماننا۔ پسند کرنا۔
- 5
have sexual commerce with
مباشرت کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ پاس جانا۔ رکھنا۔
nursery
noun
Meanings
- 1
دایہ کا کمرا۔ دایہ خانہ
- 2
پودگھر۔ پودوں کا ذخیرہ یا جھنڈ۔ پود کیاری
- 3
پرورش پانے کی جگہ۔ پرورش گاہ۔ گہوارہ
- 4
تعلیم دینے والا۔ بنانے یا سنوارنے والا
Commerce is the nursery of seamen.
تجارت ملاحوں کی استانی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books
