converse
verbnoun
بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
verbnoun
بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا
noun
intercourse
جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی
'Tis but to hold
Converse with nature's charms, and view her stores unrolled. (Byron) یہ قدرت کی خوبی کو ہے دیکھنا خزانے کھلے اس کے سب پیکھنا F.C.
(conversation)
بات چیت ۔ گفتگو
(Logic)
بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ
(Math.)
عکس ۔ الٹ
adverb
برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا
verb active
relinquish
تجنا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ چھوڑ دینا۔ ترک کرنا۔ الگ کرنا۔ باز رہنا۔ دست بردار ہونا۔ ہاتھ دھو بیٹھنا
How can I live withou thee! how forego
Thy sweet converse and love
(Milton)
تیرے بن میری زندگانی کہاں کہاں عشق و شیریں زبانی کہاں F.C.
go before
پہلے جانا۔ پیش تر روانہ ہونا
foregone conclusion
دلیلوں سے پہلے کا نتیجہ
from the foregoing and following
سباق و سیاق سے گزرے اور آنے والے سے
verb active
celebrate
تعریف کرنا۔ ثنا یا مدح کرنا۔ شہرت دینا۔ مشتہر کرنا۔
converse
بات چیت کرنا۔ بولنا۔
address
مخاطب ہونا۔
exhibit
ظاہر کرنا۔ دکھانا۔ نمائش کرنا۔
communicate
بتلانا۔ کہہ دینا۔
speak of
کسی کا ذکر کرنا۔
speak one's mind
صاف گوئی یا بیباکی سے کہہ دینا۔
speak up
صاف صاف کہہ دینا۔
Speak well of the dead (Prov.)
مردے کو ذکر خیر سے یاد کرو۔
speak to
کسی سے بولنا۔
so to speak
گویا۔ اس طرح سے۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books