Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“coquet”

Showing 1–6 of 6

1.

coquet

verbnoun

نازونخرا کرنا ۔ چوچلا کرنا ۔ پریت جتانا ۔ جھانؤلی دینا ۔ دم یا بُتّا دینا

2.

coquetry

noun

ناز و نخرا ۔ نخرے بازی ۔ چوچلے بازی ۔ جھانؤلی ۔ عشوہ گری ۔ کرشمہ سازی

Phrases & examples

  1. little affectations of coquetry

    کچھ ایک ناز و نحرے کی بناوٹ

4.

coquettish

adjective

نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ البیلی ۔ بانکا

Phrases & examples

  1. Their hair falls in long plaits down their backs, and a veil or handkerchief, twisted round in a coquettish manner, serves them for a becoming head-dress. (Swinburne, 'Travels in Spain')

    بالوں کی لمبی لمبی کاکلیں اُن کی کمروں میں پڑی ہوئی ہیں اور نقاب یا رومال بانکپن کے ساتھ مڑا ہوا اُن کے سر کے کپڑے کا کام دیتا ہے

5.

flirt

verbnoun

Meanings

  1. 1

    play a coquette

    اترانا۔ کھیل کرنا۔ اٹھلانا۔ ناز و نخرا کرنا۔ چھیڑ چھاڑ کرنا۔ ادا دکھلانا۔ چوچلے بازی کرنا۔ جھوٹی محبت جتانا

  2. 2

    jeer

    جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا

6.

flirt

noun

Meanings

  1. 1

    a darting motion

    اچھل۔ کود۔ پھاند۔ تڑپ

  2. 2

    jeer

    بولی۔ بولی ٹھولی۔ طعنہ۔ آوازہ

  3. 3

    a coquette

    نخرے باز۔ عشوہ گر۔ عیار۔ چنچل۔ اچپل۔ دل لگی باز۔ ہنسوکڑ۔ چلبلی عورت

Looking for classic Urdu literature? Read the books