courtier
noun
Meanings
- 1
(of courts)
درباری۔ حضوری۔ امتیازی۔ مجرائی۔ ندیم
You know I am no courtier, nor versed in state affairs. (Beacon)
آپ جانتے ہیں کہ میں کچھ درباری آدمی تو ہوں ہی نہیں اور نہ ملکی معاملات سے واقف ہوں
- 2
flatterer
خوشامدی۔ چاپلوس۔ دنیا ساز
