Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“cowl”

Showing 1–7 of 7

1.

cowl

noun

بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ

Phrases & examples

  1. What differ more, you cry, than crown, and cowl?

  2. I'll tell you, friend, a wise man and a fool.

  3. (Pope)

    کفنی کلاہ سے بڑھ کر ہے فرق کس میں زیادہ مورکھ، چتر میں، بھائی، میں تم کو ہوں بتاتا F.C.

2.

constant

adjective

Meanings

  1. 1

    fixed

    سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت

    • constant in adversity

      مصیبت میں ثابت قدم

    • The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)

      ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.

  2. 2

    determined

    ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ

  3. 3

    faithful

    وفادار ۔ نمک حلال

    • a constant lover

      وفادار عاشق

  4. 4

    continuous

    پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال

    • Constant dropping wears the stone. (Prov.)

      روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے

3.

frown

noun

Meanings

  1. 1

    a scowl

    چیں بہ جبینی۔ چین ابروئی۔ تیوری کا چڑھانا

  2. 2

    any expression of displeasure

    قہر۔ ناراضگی۔ خفگی۔ کالی پیلی آنکھیں۔ قہر کی نگاہ

    • the frowns of fortune

      قسمت کی برگشتگی

4.

frown

verbnoun

Meanings

  1. 1

    scowl

    تیوری چڑھانا۔ ترشرو ہونا۔ منہ سجانا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ تیوری میں بل ڈالنا۔ چیں بہ چبیں ہونا

  2. 2

    look

    خفگی کی نگاہ سے دیکھنا۔ نیلی پیلی آنکھیں کرنا۔ گھورنا

5.

hood

noun

Meanings

  1. 1

    a garment which covers the head and shoulders

    اوڑھنی۔ گھگی۔ جھومپا۔ پچھوری

  2. 2

    cowl

    ٹوپ۔ ٹوپی۔ کلاہ

    • All hoods make no monks. (Prov.)

      جوگی جگت جانی نہیں، کپڑے رنگے تو کیا ہوا۔

  3. 3

    فضیلت کی علامت۔ جبہ۔ پگڑی

  4. 4

    of snake

    پھن

  5. 5

    of carriage

    ٹپ۔ گاڑی کی چھتری

  6. 6

    of hawks

    ٹوپ

6.

scowl

verb neutor

Meanings

  1. 1

    بھویں چڑھانایا ٹیڑھی کرنا۔ تیوری چڑھانا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ چیں بہ ابرو یا جبیں ہونا۔ (خفگی ظاہر کرنا۔ گھڑکنا)

  2. 2

    look gloomy

    غرانا یا دھمکانہ۔ ڈرانا

7.

scowl

noun

ٹیڑھی بھثیں۔ چین ابرو۔ ڈراؤنی صورت۔ (بدمزاجی۔ ترش روئی)

Looking for classic Urdu literature? Read the books