1.
creamy
adjective
Meanings
- 1
ملائی دار۔ ملائی سا
There each trim lass that skims the milky store
To the swart tribes their creamy bowls allots. (Collins)
سجیلی رنگیلی نئی گوریاں ملائی اُتارے ہیں جو دودھ سے سلونے سنوریوں کو ہیں دیتیاں ملائی کے اپنے وہ پیالے بھرے F.C.
- 2
unctuous
ملائی سا۔ ملائی جیسا۔ چکنی چپڑی
lines of creamy spray
ملائی سے جھاگ کی دھاریں
Your creamy words but cozen. (Beau and Y1)
تمھاری چکنی چپڑی باتیں دھوکا دیتی ہیں
