1.
crotchet
noun
Meanings
- 1
a forked piece of wood
لکڑی کا کانٹا یا آنکڑا۔ نوک دار لکڑی
- 2
(Surg.)
ایک قسم کا آلہ جو پیٹ میں سے بچہ نکالنے کے وقت کام آتا ہے۔ پیٹ میں سے بچہ نکالنے کا اوزار
- 3
whim, conceit
للک۔ ترنگ۔ اُمنگ۔ خیال۔ اُچنگ۔ موج
- 4
(Arch.)
اڑوال۔ اڑواڑ
