1.
dally
verbnoun
Meanings
- 1
delay
دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
- 2
sport
کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)
ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا
- 3
use fondling or wantonness
راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
