defer
verb active
Meanings
- 1
put off
ٹالنا۔ تاخیر کرنا۔ باز، ملتوی، موقوف یا کھڑا رکھنا۔ توقف کرنا
Defer not till tomorrow what may be done today. (Prov.)
آج کا کام کل پر مت چھوڑو
- 2
refer to
سپرد کرنا۔ سونپنا۔ رجوع کرنا۔ کسی کے حوالے کرنا۔ پیش نظر کرنا۔ منحصر کرنا
