defy
verb active
Phrases & examples
challenge
سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ لڑائی یا مقابلہ چاہنا۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ لڑائی مانگنا۔ دھرانا۔ انگوٹھا دکھانا۔ لڑنے پر آمادہ کرنا۔ ایسے الفاظ کہنا جن سے دوسرا لڑنے کو آمادہ ہو جیسے : تم کیا کرسکتے ہو۔ تمھاری کیا بساط ہے۔ تمھاری کیا گدری ہے۔ تم کس کھیت کے بتھوے ہو
I once again defy thee to the trial of mortal fight. (Milton)
میںپھر کہتا ہوں کہ ہتھیاروں سے فیصلہ کرلو
