despatch
noun
Meanings
- 1
expedition
جلدی۔ پھرتی۔ شتابی۔ زودی۔ سرعت۔ چابک دستی
- 2
a letter sent
مراسلہ۔ خط۔ ضروری خط یا چٹھی۔ ڈاک۔ پلندہ۔ روانگی
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
expedition
جلدی۔ پھرتی۔ شتابی۔ زودی۔ سرعت۔ چابک دستی
a letter sent
مراسلہ۔ خط۔ ضروری خط یا چٹھی۔ ڈاک۔ پلندہ۔ روانگی
verb active
send away hastily
بھیجنا۔ پٹھانا۔ روانہ کرنا۔ چالان کرنا۔ دوڑانا۔ کھنڈانا
kill
مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ جان لینا
perform a business quickly
جلد انصرام کرنا۔ آخر کرنا۔ کام پورا کرنا۔ پورا کردینا۔ انجام کو پہنچا دینا۔ اختتام کرنا
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
نیک نامی کی چٹھی ۔ سارٹیفکٹ (Cor.) سچوتی چٹھی ۔ چٹھی خوشنودی مزاج کی
certificate of a horse's death
سقطی نامہ
certificate of character or good conduct
نیک چلنی کی چٹھی ۔ خوشنودی مزاج کی چٹھی
certificate of clearance
راہداری یا نکاسی کی چٹھی ۔ پرمٹ بہتی ۔ رَونّا ۔ پروانہٴ روانگی
certificate of death
فوتی نامہ ۔ موت پتر
certificate of despatch
چالان ۔ رَوَنّا
certificate of dismissal
پروانہٴ موقوفی
certificate of heirship
سند وراثت ۔ سرٹیفیکٹ وراثت
certificate of poverty
مفلسی نامہ ۔
certificate of service
پروانہ یا سند کارگزاری
life certificate
حیات نامہ
noun
scribe
کاتب ۔ محرر ۔ لیکھک ۔ لکھیرا ۔ نویسندہ ۔ مشرف ۔ پٹواری ۔ لیکھن ہارا ۔ راقم ۔ کلرک
The clock goes as it pleases the clerk. (Prov.)
گھنٹہ چلے جیسے منشی چاہے چوٹی کتیا اور جلیبیوں کی رکھوالی
(in comp.)
نویس
parish clerk
پادری کا نائب
clerk of the court
ناظر ۔ محرر عدالت
clerk of the maket
نرخی ۔ بھاؤ لکھیا
despatching clerk
محرر روانگی
goods clerk
مال منشی
receiving clerk
محرر سپردگی
dispatch of business
کارگزاری
adjective
closely resembling
ٹھیک ملتا ہوا۔ مشابہ
directly stated
کھلا۔ آشکارا۔ صاف۔ ظاہر۔ صریح۔ ناطق
despatched with special speed or directness
نرالا۔ خاص۔ مخصوص۔ تیزی سے بھیجنا
express law
قانون خاص
verb active
1, despatch
روانہ کرنا۔ بھیجنا۔ ارسال کرنا۔ پٹھانا۔ دوڑانا
cast
پھیکنا۔ ڈالنا۔ چلانا۔ چھوڑنا۔ بیگنا۔ بگانا
inflict
نازل کرنا۔ بھیجنا
grant
بخشنا۔ عطا کرنا۔ دینا۔
send away
جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ نکال دینا۔
send back
واپس کرنا۔ رد کرنا۔ لوٹانا
send down
جامعہ سے نکال دینا۔ نام کاٹدینا
send for
منگانا۔ طلب کرنا۔ بلا بھیجنا۔ منگوانا۔ حکم کرنا
send forth
بھیجنا۔ روانہ کرنا۔
send in
چالانکرنا۔ بھیجنا۔
send word
کہلا بھیجنا۔ سندیسہ۔ پیغام یا خبر بھیجنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books