dislike
verb active
Meanings
- 1
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
- 2
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
