1.
disqualify
verb active
Meanings
- 1
render unfit
نالائق کرنا۔ ناقابل کرنا۔ ناسزا وار کرنا۔ ناموافق کرنا۔ ناموزوں کرنا
- 2
deprive of legal capacity
کسی حق سے خارج یا محروم کرنا۔ ادھکار لے لینا
A conviction of perjury disqualifies a man to be a witness.
دروغ حلفی کے جرم سے شاہد بننے کا حق جاتا رہتا ہے
