distant
adjective
Meanings
- 1
seperate
بعید۔ الگ۔ جدا۔ علیحدہ
- 2
not near
دور کا۔ دور
a distant relation
دور کا رشتے دار
- 3
reserved in manners
روکھا۔ سرد مہر۔ ناآشنا
- 4
indistinct
مبہم۔ گول گول۔ ملا جلا۔ گڈ مڈ
- 5
not conformable
مغائر۔ متبائن۔ مختلف
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
adjective
seperate
بعید۔ الگ۔ جدا۔ علیحدہ
not near
دور کا۔ دور
a distant relation
دور کا رشتے دار
reserved in manners
روکھا۔ سرد مہر۔ ناآشنا
indistinct
مبہم۔ گول گول۔ ملا جلا۔ گڈ مڈ
not conformable
مغائر۔ متبائن۔ مختلف
adverb
فاصلے پر۔ دور۔ فرق سے
adjective
ہم فاصلہ۔ سمانتر
adjective
پرلا۔ دور۔ دور دراز۔ دور دست۔ دور کا۔ پرے کا
He meant to travel into far countries.
اس کا ارادہ دور کے ملکوں میں سفر کرنے کا تھا
remote from purpose
خالی از مطلب۔ ارادے کے برخلاف۔ مطلب سے بعید۔ الگ۔ بچا ہوا۔ علیحدہ
more distant of the two
پار کا۔ پرلے پار کا۔ پرے کا۔ اس طرف کا۔ دوسری طرف کا۔ پرلا
adverb
(in space)
دور تک۔ فاصلے تک۔ لمبا
(in time)
عرصے تک۔ مدت تک۔ دیر تک
long live the king
جہاں پناہ سلامت
Murder cannot be hid long
خون بہت دن نہیں چھپتا
distant in time
دیر بعد۔ بہت پہلے
throughout
ساری ۔ برابر۔ متواتر
The bird of dawning singeth all night long.
گاتا ہے مرغ سحر لگا تان رات بھر
long after
بڑی دیر بعد
long age
بہت دن ہوئے۔ (بہت پرانا)
long before
بہت دیر پہلے
adjective
not for distant
پاس۔ نزدیک۔ نیڑے۔ نکٹ۔ متصل۔ دھورے
direct
سیدھا۔ راست
parsimonious
جز رس۔ تنگ چشم۔ کنجوس۔ بخیل۔ مکھی چوس۔ کوڑی چوس
near of kin
فریب کا۔ یگانہ۔ اپنا
a near kinsman
قریب کا رشتہ دار
intimate
ہم پیالہ۔ مخلع بالطبع۔ بے تکلف
close
ٹھیک۔ صحیح۔ درست
near by
قریب ہی۔ تھوڑے فاصلے پر
near-sighted
نزدیک بین۔ کوتاہ بین
noun
a line which is equidistant from another
خط متوازی
latitude
عرض بلد
resemblance
مشابہت۔ برابری
a comparison made
مقابلہ
counterpart
ثانی۔ مثنی۔ دوسرا
None but thyself can be thy parallel. (Pope)
تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.
(Print.)
نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ
verb active
continue
جاری رکھنا۔
put off to a distant time
ملتوی رکھنا۔ التوا میں ڈالنا۔
extend in lenght
لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ بڑھانا۔ طویل کرنا۔ طول دینا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books