distract
verb active
Meanings
- 1
draw apart or away
ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا
- 2
perplex
مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا
If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!
اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا
- 2
render insane
احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا
