distribute
verb active
Meanings
- 1
allot
بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ بٹوارا کرنا۔ حصہ پتی کرنا۔ حصہ دینا
- 2
divide
منقسم کرنا۔ علیحدہ علیحدہ کرنا۔ نیارا کرنا۔ الگ کرنا
- 3
administer
عدل گستری کرنا۔ عدالت کرنا۔ داد دینا۔ انصاف کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا
- 4
(Print.)
بانٹنا۔ پھینکنا۔ چھانٹنا
- 5
(victuals at meals)
پروسنا۔ کھانا تقسیم کرنا۔ کھانا لگانا
