divert
verb active
Meanings
- 1
turn aside
موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
divert one's attention
دھیان بٹانا
- 2
amuse
دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
divert one's mind
دل بہلانا
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
verb active
turn aside
موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
divert one's attention
دھیان بٹانا
amuse
دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
divert one's mind
دل بہلانا
noun
amusement
دل لگی۔ سیر۔ کیفیت۔ تفریح۔ خوشی
a short ballet
چٹکلا۔ دل لگی کی بات
adjective
خوش آئندہ۔ دلچسپ۔ دل لگی کا
divertive fables
دلچسپ قصے
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
nounplural
موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ
Though my cates be mean take them in good part. (Shakespeare)
میرے دال دلیے کو قبول کیجئے
Alas, how simple to these cates compared, was that crude apple that diverted Eve. (Milton)
ان نعمتوں کے سامنے کیا مال تھا بھلا حوا کو کچے سیب نے گمراہ کردیا F.C.
verb active
attempt to divert from a measure by persuasion
ڈاٹنا۔ روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ سمجھانا۔ برجنا۔ طبیعت پھیرنا۔ مزاحم ہونا
bias
گروید کرنا۔ بہکانا۔ برگشتہ کرنا۔ کچیانا۔ دل توڑنا۔ من ہٹانا۔ دل برداشتہ کرنا
verb active
divert
خوشی کرنا۔ کلول کرنا۔ کھیلتے ہوئے۔
ہنسی ٹھٹا کرنا۔ دل لگی کرنا۔
دکھانا۔ نمائش کرنا۔ بھڑک دکھانا۔
adjective
یکسو۔ غیر منحرف۔ بلا شغل
Looking for classic Urdu literature? Read the books