doom
verb active
Meanings
- 1
pronounce sentence
فتویٰ دینا۔ حکم دینا۔ بیوستھا دینا
Have I a tongue to doom my brother's death
And shall that tongue give pardon to a slave?
(Shakespeare)
کیا میری ایسی زبان ہے کہ اپنے بھائی کے قتل کا تو حکم دوں اور اسی زبان سے غلام کی رہائی کروں
- 2
ordain as penalty
جرمانہ کرنا۔ ڈنڈ دینا۔ سزا دینا۔ سزا کا حکم دینا
- 3
judge
تجویز کرنا ۔ بچارنا۔ نشچئے کرنا۔ انصاف کرنا
- 4
assess
ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ لگانا
- 5
fate
تقدیر،قسمت یا بھاگ میں لکھنا۔ رچنا
