elegant
adjective
ستھرا۔ کومل۔ خوب۔ خوش بیش۔ پاکیزہ۔ خوش اسلوب۔ خوش ادا۔ خوش قطع۔ خوبصورت۔ دل پسند۔ لطیف۔ نفیس۔ مقطع۔ سڈول۔ فصیح
Phrases & examples
elegant manners
خوش اطوار
elegant style
پاکیزہ تحریر
elegant speaker
خوش گفتار۔ شیریں کلام۔ شیریں زبان
