Dictionary results for
“embody”
Showing 1–3 of 3
Meanings
- 1
form into a body
ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا
both embodied into one
دونوں مل کے ایک ہو گئے
- 2
collect
اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا
to embody soldiers
فوج فراہم کرنا
Phrases & examples
disembodied militia
برخاست شدہ فوج
Meanings
- 1
combine
اکٹھا کرنا۔ ایک جا کرنا۔ جتھا باندھنا۔ ملانا۔ شریک کرنا۔ جوڑنا۔ میل کرنا۔ مخلوط کرنا۔ شامل کرنا۔ متحد ہونا۔ شامل ہونا۔ متحد کرنا
- 2
- 3
unite with a substance
آمیز کرنا۔ ملانا
- 4
combine into a structure
داخل کرنا۔ شامل کرنا۔ ضم ہو جانا
- 5
form into a legal body
جماعت یا جتھا قرار دینا۔ جماعت بمنزلہ شخص بنانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books