enhance
verb active
Meanings
- 1
raise
چڑھانا۔ بڑھانا۔ بشیش کرنا۔ اضافہ کرنا۔ ایزاد کرنا۔ سنگین کرنا۔ سخت کرنا
- 2
raise the price
مول،بھاؤ، قیمت، نرخ یا شرح بڑھانا۔ گراں کرنا
experience of want enhances the value of plenty
ناہوت کا تجربہ ہوت کی قدر بڑھاتا ہے
