ensue
verbnoun
Meanings
- 1
پیچھا کرنا۔ پیچھے چلنا یا پڑنا۔ تعاقب کرنا۔ پیروی کرنا
Seek peace, and ensue it. (1. Peter iii, 11)
امن ڈھونڈ اور اس کا پیرو رہ
- 2
ہونا۔ آنا۔ برپا ہونا۔ واقع یا صادر ہونا
Of worse deeds, worse sufferings must ensue.
برے کاموں میں تکلیف نکلتی ہے
