equality
noun
برابری۔ ہم چشمی۔ ہمواری
Phrases & examples
(Math.)
مساوات
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
برابری۔ ہم چشمی۔ ہمواری
(Math.)
مساوات
noun
equality of weight or force
مساوات۔ سمتا۔ برابری۔ بوجھ بیچ
a just poise or balance
ہم وزنی۔ ہم پلگی
equilibrium of forces
بل بیچ برابر
in equilibrio (L.)
تلا ہوا۔ جچا ہوا
noun
inequality
تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت
difference of degree
درجے یا خوبی کا فرق
oddness
طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا
noun
confusion
خلط ملط۔ گڈ مڈ۔ بے امتیازی
equality of rank
بے امتیازی۔ مساوات
noun
the quality
نابرابری۔ فرق۔ تفاوت۔ عدم مساوات
unevenness
ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ اونچ نیچ
inadequacy
ناقابلیت۔ غیر اکتفا۔ بیوفائی۔ کمی
(Alg.)
انتر۔ غیر مساوات
(Ast.)
بے اعتدالی
verb active
make smooth
برابر کرنا۔ ہموار کرنا۔ یکساں کرنا۔ چورس کرنا۔ مسطح کرنا۔ صفاچٹ کرنا۔
lay flat
چپٹا کرنا
reduce to equality of condition
مساوی درجے کا کرنا۔ برابر کرنا۔ یکساں کرنا۔
aim
نشانہ باندھنا۔ سیدھ پر لگانا۔
to level a gun
چھتیانا
to level with the dust, or ground
ڈھانا۔ خاک میں ملانا۔ ملیامیٹ کرنا
noun
plane
وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین
an horizontal line
سطح مسطح ۔ خط افقی
a state of equality
ہمواری۔ برابری۔ مساوات
Providence, for the most part, sets us on a level.
خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔
rare
درجہ ۔ پایہ۔ حد
سیدھ۔ شست۔ نشانہ
(Mech.)
گنیا ۔ سادھنی
surveryor's level
تختہٴ مسطح
nounplural
inequality
فرق۔ تفاوت۔ انتر۔ بیچ
strife
پھوٹ۔ بگاڑ۔ فساد۔ جھگڑا۔ دنگا
advantage
غلبہ۔ جیت۔ فوقیت۔ دستبرد
at odds
برخلاف۔ بردھ
it is odds
اغلب ہے۔ غالب ہے۔ بیس بسوے
It is odds he will come to-night.
وہ بیسوں بسوے آج رات کو آوے گا
odds and ends
کاٹ چھانٹ۔ اگڑم بگڑم
Looking for classic Urdu literature? Read the books