expire
verb active
Meanings
- 1
منہ سے ہوا نکالنا۔ سانس چھوڑنا
- 2
give forth
نکالنا۔ باہر کرنا
The earth expires a warm vapour.
زمین گرم بخارات نکالتی ہے
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
verb active
منہ سے ہوا نکالنا۔ سانس چھوڑنا
give forth
نکالنا۔ باہر کرنا
The earth expires a warm vapour.
زمین گرم بخارات نکالتی ہے
verbnoun
die
مرنا۔ دم نکلنا۔ دم چھوٹنا۔ سانس پورے ہونا۔ ہو چکنا
cease
غارت ہونا۔ نیست و نابود ہونا۔ جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ اختتام کو پہنچنا
Ere this year expire. (Shakespeare)
سال تمام ہونے سے پہلے
noun
a limit
حد۔ احاطہ۔ انت۔ اوڑ
any limited time
مدت معینہ۔ مقررہ وقت۔ میعاد۔ عرصہ۔ زمانہ
(Universities)
ایام تعلیم۔ میقات
(Geom.)
انتہا
(Law)
ایام دورہ۔ ایام جلسہٴ عدالت
(Logic)
طرف۔ مبتدایا خبر
اصطلاح۔ روزمرہ۔ فقرہ۔ لفظ
بات۔ سخن۔ شرط۔ پیرایہٴ بیان
(Alg.)
مقدار۔ رقم
(pl.) (Med.)
ایام۔ پھول۔ ایا حیض
(pl.) (Law)
شرط۔ قرار۔ وعدہ
terms of an equation
اطراف مساوات
terms of lease
ٹھیکے کی میعاد
to be on good terms
دوست بنا رہنا۔ دوستی رکھنا۔ میل ملاپ رکھنا
bring to terms
صلح کرانا۔ ملانا
come to terms
راضی ہونا۔ عہد و پیمان کرنا
expiration of term
انقضائے میعاد
for a term
کسی کال، مدت یا وقت کے لیے
make terms
عہد و پیمان کرنا۔ بچن ہارنا
technical term
اصطلاح۔ فنی اصطلاح
unexpired term
باقی ایام
adjective
غیر منقضیہ۔ ناتمام
unexpired term
باقی مدت۔ ایام مابقا
Looking for classic Urdu literature? Read the books