export
verb active
دساور کو لادنا۔ بھرتی کرنا۔ بھیجنا۔ چالان کرنا۔ ملک سے باہر لے جانا۔ برآمد کرنا
Phrases & examples
to export grain
ناج کی بھرتی کرنا
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
verb active
دساور کو لادنا۔ بھرتی کرنا۔ بھیجنا۔ چالان کرنا۔ ملک سے باہر لے جانا۔ برآمد کرنا
to export grain
ناج کی بھرتی کرنا
noun
the act
بھرتی۔ روانگی۔ برآمد
that which is exported
مال برآمد۔ سوداگری مال۔ جنس۔ بھرت۔ تجارتی اسباب
breach of laws relating to export of military stores, etc.
حرکات خلاف قانون نسبت روانگی اسباب و آلات جنگ کے غیر ملک میں
noun
محصول برآمد یا روانگی
noun
نکاسی۔ بھرتی۔ برآمد۔ مال کی روانگی
noun
دوسرے ملک کو مال لادنے والا یا لاد کر لے جانے والا۔ مال روانہ کرنے والا۔ برآمد کنندہ
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
verb active
opposed to export
ملک میں لانا۔ باہر سے لانا۔ دوسرے ملک سے لانا۔ اندر لانا۔ درآمد کرنا
imply
معنی یا مراد رکھنا۔ دلالت کرنا۔ ظاہر کرنا
have a bearing on
تاثیر رکھنا علاقہ رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books