facility
noun
Meanings
- 1
ease
آسانی۔ سہولیت۔ سہجتائی
- 2
affability
انسانیت۔ خلق۔ آدمیت۔ ملنساری
- 3
pliancy
نرمی۔ حلم۔ ملائمت۔ غربت۔ آسانی سے موافق ہو جانا۔ موم کی نا ک ہونا۔ ڈھسلنی حالت
- 4
readiness in performing
مستعدی۔ چالاکی۔ تیزی۔ چابک دستی۔ ہوشیاری
- 5
(pl.) assistance
مدد۔ سہائتا۔ آسانی کا ذریعہ۔ سہولیت کا وسیلہ
