1.
fearful
adjective
Meanings
- 1
frightened
ڈرا ہوا۔ دہلا ہوا۔ خائف۔ بھئے مانا ہوا۔ خوف زدہ۔ دہشت زدہ
- 2
timid
ڈرپوک۔ ہول دلا۔ کچا۔ بزدلا
- 3
caused by fear
ڈر سے پیدا ہوا۔ ڈر کا
- 4
inspiring fear
ہولناک۔ خوفناک۔ ڈراؤنا۔ بھیانک۔ دہشت انگیز۔ ہیبت ناک
Death is a fearful thing.
موت ایک خوفناک شے ہے
