Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“fierce”

Showing 1–8 of 8

1.

fierce

adjective

Meanings

  1. 1

    furious

    تند۔ تیز۔ خشمگیں۔ آتش مزاج۔ خشم آلودہ۔ غضب ناک۔ آگ ببولا۔ شعلہ بھبوکا

  2. 2

    vehement in anger or cruelty

    خوں خوار۔ خوں ریز۔ درندہ

4.

ardent

adjective

Meanings

  1. 1

    hot

    گرم ۔ تتا ۔ حار

  2. 2

    fierce

    تند ۔ تیز ۔ آتش مزاج ۔ خونخوار ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ جلاد

  3. 3

    fervent

    سرگرم ۔ دل سوز

    • ardent desire

      کمال شوق ۔ بڑی چاہ یا لگن

5.

brine

noun

Meanings

  1. 1

    salt water

    نونا پانی ۔ نمک کا پانی ۔ آب شور ۔ کھاری پانی

  2. 2

    sea

    ساگر ۔ سمندر ۔ سمدر ۔ بحر

    • lashed into foam, the fierce conflicting brine (Thomson)

      سمندر اُٹھا طیش میں جوش کھا

  3. 3

    tears

    آنسو ۔ اشک

6.

charm

verb active

Meanings

  1. 1

    influence magically

    جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا

  2. 2

    fascinate

    موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا

    • Music the fiercest grief can charm. (Pope)

      راگ رنج کو بھلاتا ہے

    • They on their mirth and dance intent

    • With jocund music charm his ear.(Milton)

      وہ مصروف سب ناچ رنگ میں جو تھے رجھایا سنا راگ منگل اُسے F.C.

7.

ferocious

adjective

درندہ۔ خونخوار۔ خون آشام۔ درندہ خو۔ ظالم۔ وحشی

Phrases & examples

  1. The lion is fierce and ferocious animal.

    شیر ایک تند اور خونخوار جانور ہے

8.

violent

adjective

Meanings

  1. 1

    fierce

    سخت۔ سنگین۔ شدید۔ تند۔ تیز

  2. 2

    forcible

    شہ زور۔ زور آور۔ زبردست۔ غالب۔ قوی

  3. 3

    outrageous

    ظالم۔ ستمگر۔ دست دراز۔ غضبناک۔ جابر

  4. 4

    unnatural

    غیر طبیعی۔ صدمے کا

    • violent death

      غیر طبعی موت۔ تشدد کی موت

    • violent presumption

      ظن غالب۔ قیاس قوی۔ بمنزلہ ثبوت

    • to lay violent hands on one's self

      اپنے تئیں مارنا یا ضائع کرنا۔ اپنے اوپر ہاتھ چلانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books