flank
verb active
Meanings
- 1
to border upon
اطراف پر ہونا۔ بازو پر ہونا
- 2
command
بغلی مارنا۔ بازو کی حفاظت کرنا
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
verb active
to border upon
اطراف پر ہونا۔ بازو پر ہونا
command
بغلی مارنا۔ بازو کی حفاظت کرنا
noun
part of the side of an animal
کوکھ۔ یکھی
of an army
فوج یا گڑھ کا پہلو۔ بازوئے لشکر۔ پہلو۔ بازو۔ بغل
noun
نکلی ہوئی ایسی مورچہ بندی کہ غنیم کے پہلو پر زد پڑے۔ بازو مار مورچہ بندی
noun
body of troops
فوج ۔ لشکر ۔ سپاہ ۔ سینا ۔ کٹک ۔ کٹک دل ۔ عسکر
a multitude
ایک یا بڑی خلقت ۔ بھیڑ ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دل ۔ ٹڈی دل ۔ ہجوم ۔ ازدحام ۔ موروملخ
collecting or levying an army
فوج کشی ۔ فوج کا اکٹھا کرنا ۔ لام باندھنا
the centre of an army
قلب لشکر ۔ فوج کا بیچ
the flank of an army
فوج کا بازو
the main body of an army
قلب لشکر ۔ بیچ کی سینا
the right and left wing of an army
دائیں بائیں کی فوج ۔ یمین و یسار
verb
چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا
impugn
عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
to attack as a feint
حملے کا دھوکا دینا
to attack in front
اگاڑی مانا ۔ مہرا مارنا
to attack in rear
پچھاڑی مارنا ۔ پیچھے سے حملہ کرنا
to attack the flank
بغلی مارنا ۔ بازو پر حملہ کرنا
the attacking party
حملہ آور شخص یا جماعت
Looking for classic Urdu literature? Read the books